مرج
خصوصی پیشکش: احمد المغربی کے "مرج" (Marj) کا شاہکار امپریشن
احمد المغربی کا 'مرج' اپنی پیچیدہ، شاہانہ اور مسحور کن خوشبو کی وجہ سے عطر کے شوقین افراد کے دلوں کی دھڑکن ہے۔ اسی جادوئی خوشبو کے تمام نوٹس کو ایک انتہائی معیاری اور سستی بوتل میں قید کر دیا ہے، تاکہ آپ بھی اس عریبیہ سٹائل کی خوشبو سے لطف اندوز ہو سکیں۔
آج ہی مرج احمد المغربی کے نام سے طلب کیجیے
